Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ
    بلوچستان جولائی 2, 2026

    بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ

    جولائی 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کیس کے بعد پیش کیے گئے مطالبات پر کوئی بھی پیشرفت نہ ہونے پر ریڈ زون میں دھرنے کا عندیہ دے دیا۔

    ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حئی بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے قائم احتجاجی کیمپ کو 22 روز مکمل ہو چکے ہیں، تاہم حکومت کی جانب سے اب تک ان کے مطالبات پر کوئی عملی پیش رفت نہیں کی گئی۔

    کوئٹہ کے سول اسپتال میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر حئی بلوچ نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات آئین اور قانون کے منافی ہیں تو حکومت واضح طور پر اس کی نشاندہی کرے۔

    انہوں نے کہا کہ گرینڈ ڈاکٹرز الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام ڈاکٹرز نے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر رکھا ہے اور وہ اپنے مطالبات کے حصول کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ احتجاج مکمل طور پر پرامن ہوگا، تاہم مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جا سکتا ہے۔

    اس موقع پر ڈاکٹر بہار شاہ نے کہا کہ اسپتالوں میں اسلحہ بردار افراد کا داخلہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت مسائل کے حل کے بجائے انہیں مزید پیچیدہ بنا رہی ہے اور ٹراما سینٹر واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے۔

    انہوں نے خبردار کیا کہ اگر احتجاج کے دوران طاقت کا استعمال کیا گیا تو بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں تمام طبی خدمات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت بلوچستان پر عائد ہوگی۔

    احتجاج بلوچستان بلوچستان حکومت ٹراما سینٹر ڈاکٹر بہار شاہ ڈاکٹر حئی بلوچ ڈاکٹر ماہ نور کیس ریڈ زون دھرنا سول اسپتال کوئٹہ کوئٹہ گرینڈ ڈاکٹرز الائنس ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
    Next Article خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    فیچرڈ

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.