Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
    آزاد کشمیر جولائی 2, 2026

    مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

    جولائی 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں ادارے کے جاری اور مجوزہ منصوبوں، مالی سال کے اختتام کی صورتحال اور دیگر امور پر غوروخوض کیا گیا۔

    اجلاس میں مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

    وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو بھی مری ایکسپریس وے کی طرز پر موٹروے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ مری-مظفرآباد ایکسپریس وے کی تعمیر سے کشمیر کے عوام کے لیے جدید اور محفوظ سفری سہولت کا آغاز ہوگا۔

    وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ این ایچ اے کے جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے اور نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے سے قبل پہلے سے جاری پراجیکٹس کی تکمیل یقینی بنائی جائے۔

    انہوں نے ایم M-8 موٹروے کی تکمیل کے لیے ہوشاب-آواران روڈ کو ترجیحی منصوبوں کی فہرست میں شامل کرنے کی ہدایت دی۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ آواران نال منصوبہ اور ہوشاب-آواران روڈ ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے اہم ہیں جبکہ پاک ایران تجارت اور سیاحت کے فروغ کے لیے ان شاہراہوں کی بروقت تعمیر ناگزیر ہے۔

    عبدالعلیم خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں این ایچ اے کو سالانہ 3سے 4سو ارب روپے آمدن حاصل کرنے والا ادارہ بنایا جائے گا اور حکومت سے وسائل مانگنے کے بجائے این ایچ اے اپنے وسائل میں اضافہ کرے گا۔

    اجلاس میں وفاقی سیکرٹری مواصلات، چئیرمین این ایچ اے اور دیگر سینئر افسران نے مختلف منصوبوں اور ادارے کی مالی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ بھی دی۔

    آزاد کشمیر ایم 8 موٹروے این ایچ اے پاک ایران تجارت سڑکوں کے منصوبے عبدالعلیم خان مری ایکسپریس وے مری مظفرآباد ایکسپریس وے مظفرآباد مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہوشاب آواران روڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیراعظم
    Next Article بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.