Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری
    پنجاب فروری 24, 2026

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور:پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور کی خوبصورتی اور ترقی کی مثالیں اب پاکستان کے دوسرے شہروں میں دی جا رہی ہیں۔ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ اب پنجاب کے باقی شہروں کو بھی لاہور جیسا خوبصورت اور ترقی یافتہ بنایا جا رہا ہے، اور ترقی و خوبصورتی کا سفر لاہور تک محدود نہیں رہا۔
    عظمی بخاری نے کہا کہ سابقہ تفریق کو ختم کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے تمام شہروں میں ترقیاتی منصوبوں کا معیار برابر کر دیا ہے۔ اب نہ کوئی ساوتھ پنجاب، نہ سینٹرل پنجاب ،بس ایک پنجاب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کے جدید منصوبوں کا دائرہ کار پنجاب بھر میں وسیع کر دیا گیا ہے اور پہلی بار عوام کے ٹیکس کے پیسے شفاف طریقے سے ان کی فلاح و بہبود پر خرچ ہو رہے ہیں۔
    عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت کے کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کوئی بھی مخالف انگلی نہیں اٹھا سکتا، اور پنجاب میرٹ، گڈگورننس اور ترقی کے حوالے سے باقی صوبوں میں سرِ فہرست ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مریم نواز عوام کی ایک ایک پائی دیانتداری سے ان پر خرچ کر رہی ہیں، جس سے پورے صوبے میں ترقی کی نئی لہر آئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی
    Next Article اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بس اڈوں اور ٹرانسپورٹ مالکان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.