Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جرائم میں اضافے پر نوٹس، ہنگامی اجلاس طلب، پولیس افسران سے باز پرس
    امن اپریل 22, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جرائم میں اضافے پر نوٹس، ہنگامی اجلاس طلب، پولیس افسران سے باز پرس

    اپریل 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جرائم کی شرح میں اچانک اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے جرائم کے مختلف واقعات کی ویڈیوز خود شیئر کرکے شرکا کو دکھائیں اور سخت برہمی کا اظہار کیا، جب کہ متعلقہ پولیس افسران سے باز پرس بھی کی۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جرائم کی روک تھام کے لیے پیشگی اقدامات پر کام کرنے کا ہدف مقرر کیا اور شیخوپورہ و فیصل آباد میں جرائم پر قابو نہ پانے پر متعلقہ افسران کی سرزنش کی۔ انہوں نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو سی سی ڈی کے ساتھ بھرپور تعاون کی ہدایت بھی جاری کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
    مریم نواز شریف نے کہا کہ جرائم کی شرح میں اچانک اضافہ شرمناک اور فکر انگیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو سیف سٹی بنانے کے لیے کی گئی محنت کے بعد اب کسی قسم کی سستی کی گنجائش نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قتل، ڈکیتی، اغوا اور گمشدگی جیسے سنگین جرائم کا تسلسل کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، جب کہ چھوٹے سے چھوٹا جرم بھی ناقابل قبول ہے اور اسے روکنا ہوگا۔
    وزیراعلیٰ نے کہا کہ پولیس کو ہر قسم کی مداخلت سے پاک کر دیا گیا ہے، اب اسے اپنی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سو فیصد میرٹ پر پولیسنگ کے باعث انہیں اپنے اور پرائے سب کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا، جب کہ ماضی میں تعیناتیاں سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر ہوتی تھیں، مگر اب سیاسی مداخلت مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ نے مثبت اشارہ دیدیا ، بحری ناکہ بندی ختم ہونے پر مذاکرات کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں ، ایران
    Next Article ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو، اچھی خبر متوقع ہے،امریکی صدر ٹرمپ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.