Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کیلئے خصوصی کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں دسمبر 26, 2024

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کیلئے خصوصی کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

    دسمبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کے لیے ‘Minorities ‘ کارڈ لانچ کرنے کا اعلان  کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرسمس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی وزیراعلیٰ آپ کی ماں کی طرح ہے، ان کے دل و دماغ میں مذہب کی کوئی تفریق نہیں،وہ آپ کی وزیراعلیٰ ہیں اور دن رات آپ کےلیے کام کرتی ہیں، جو آپ کو تکلیف دے گا ،وہ انہیں تکلیف دے گا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ان کی تمام تر توجہ اس بات پر ہے کہ وہ ایک بہتر پاکستان اور ایک بہتر پنجاب بنا کر جائیں، آپ کو یہ فکر نہ ہو کہ آپ کوکوئی مارے گایا کوئی آپ کا گھر جلا دے گا، وہ آپ کا حصہ ہیں اور آپ ان کا حصہ ہیں،مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی خدمات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مینارٹیز کارڈ شروع کرنے جا رہی ہے،دوسرے مذاہب کی بیواؤں کو ہر 4 ماہ بعد اچھی رقم ملے گی، جنوری میں اسےلانچ کر دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے شرکاء کو کرسمس کی مبارک باد دی اور کہا کہ انہیں پتہ چلاکہ یہاں 10 ہزار لوگ ہیں ، اس لیے وہ10ہزار کیک بنوا کر لائی ہیں، یہ کیک انہوں نے ایک رات کے نوٹس پر بنوائے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں پولیس کے تھانوں پر رواں برس کتنے حملے ہوئے؟رپورٹ سامنے آگئی
    Next Article وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.