Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں
    پوٹھوہار نومبر 20, 2024

    پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں

    نومبر 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک انصاف کے چوبیس نومبر کےاحتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردیں ہیں۔

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے ابھی تک احتجاج یا دھرنے کی کوئی درخواست نہیں دی۔ یاد رہے  کسی بھی اجتماع کیلئے 7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے تاہم تحریک انصاف پہلے ہی اجازت نہ لینے کے بارے میں بتا چکی ہے۔

    اسلام آباد پولیس  کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور چھٹی پرگئے اہلکار واپس بلا لیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد انتظامیہ نے 8 ہزار پولیس اہلکار پنجاب، کشمیر اور سندھ سے مانگ لیے ہیں۔  دوسرے صوبوں کے پولیس اہلکار 21 نومبر کی رات اسلام آباد رپورٹ کریں گے، وفاقی دارالحکومت میں رینجرز اور ایف سی اہلکار پہلے ہی تعینات ہیں۔

    آج رات سے اسلام آباد کے گردونواح میں کنٹینرز پہنچانے کا کام شروع ہوگا جبکہ پولیس کو آنسو گیس شیل، ربڑ کی گولیاں اور اینٹی رائٹ کٹس مہیا کر دی گئیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے رکھی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیصلہ کرنا ہوگا دھرنے دینے ہیں یا ملک کو ترقی دینی ہے، وزیراعظم
    Next Article بنوں، چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک، 12جوان شہید
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.