Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں، وزيردفاع خواجہ آصف
    خاص خبریں جون 11, 2026

    پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں، وزيردفاع خواجہ آصف

    جون 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI must protest for the release of its leader but do not disrespect the institution, Defense Minister Khawaja Asif
    قانون ہاتھ میں لیں گے تو ریاست کیسے خاموش رہ سکتی ہے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر کی رہائی کے لیے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں ۔

    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صدر زرداری، نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور باقیوں نے سزائیں کاٹیں، ہم نے سسٹم کو داؤ پر نہیں لگایا، سوا دو سال میں کارروائی کا محور تحریک انصاف کے لیے انکے لیڈر ہیں ۔

    خواجہ آصف نے کہا یہ ایوان کی کارروائی میں حصہ نہیں لیتے، اس ادارے کو بھی ایک شخص کے لیے نشانہ بنایا، ان کے رویے درست نہیں ۔

    وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے لفظ ‘آزاد’ کا تحفظ پاکستان کر رہا ہے، آزاد کشمیر کیلئے سارے پاکستان نے قربانیاں دیں، کشمیر کے اندر  25 کروڑ پاکستانیوں کے سٹیکس ہیں، سوا 2 لاکھ کشمیری مہاجرین بارڈر کراس کرتے ہوئے شہید ہوئے اور آپ کہتے ہیں کہ ان لوگوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے ۔

    انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے کہا اس مسئلے کو  الیکشن میں لوگوں کے پاس لے جائیں تاکہ وہ فیصلہ کرسکیں، قانون ہاتھ میں لیں گے تو ریاست کیسے خاموش رہ سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری
    Next Article افغانستان کو ہراکر پاکستان نے چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کی ٹرافی جیت لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.