Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    کھیل

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد
    خاص خبریں مارچ 15, 2025

    9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد

    مارچ 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI founder's request for simultaneous trial of all cases in May 9 cases rejected
    سانحہ 9 مئی کے تمام 13 مقدمات کے چالان عدالت میں بھی پیش کردیے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت ہوئی،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سب ایک الزام،ایک جیسے کیسز ہیں، سب ایک ساتھ ٹرائل کیے جائیں، جس پر سرکاری پراسیکیوٹرز نے درخواست کی مخالفت کی اور بتایا کہ ہر کیس الگ تھانے کا ہے ۔

    عدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام کیسز ایک ساتھ ٹرائل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 9 اپریل اور 9 مئی کے دیگر 13 کیسز کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کردی ۔

    عدالت میں سماعت کے موقع پر مقدمات کے چالان کی نقول ملزمان میں تقسیم کی گئیں، جن میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی شامل تھے، اس موقع پر سانحہ 9 مئی کے تمام 13 مقدمات کے چالان عدالت میں بھی پیش کردیے گئے ۔

    علاوہ ازیں جی ایچ کیو گیٹ 4 پر حملے کے کیس کا بھی چالان عدالت میں پیش کیا گیا، اسی طرح میٹرو بس اسٹیشن مری روڈ نذر آتش اور صدر میں حساس ادارہ کی بلڈنگ جلانے کے علاوہ آرمی میوزیم حملہ کیس کا چالان بھی پیش کیا گیا ۔

    بعد ازاں شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان عدالت سے روانہ ہو گئے۔ شیخ رشید نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے حالات بہتر نظر نہیں آرہے۔ ہر طرف اندھیرا ہے، مجھے اندھیرا ہی اندھیرا نظر آرہا ہے۔ میرا عمرے کا سفر بہترین رہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں 4 نایاب برفانی تیندووں کی موجودگی،ویڈیو منظر عام پر آگئی
    Next Article اٹک: سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    کھیل

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    کھیل

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.