Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس پاکستان کا عدالتی نظام کی بہتری پر تمام ججز اور اداروں کو خراج تحسین

    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ایس ایل10، اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
    خاص خبریں مئی 21, 2025

    پی ایس ایل10، اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Quetta Gladiators defeat Islamabad United and qualify for the final
    کوئٹہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 209 رنز بنائے،جواب میں اسلام آباد کی پوری ٹیم 179 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،210رنز ہدف کے تعاقب میں یونائٹڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 179 رنز پر ہمت ہار گئی ۔

    لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بہٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209رنز بنائے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دنیش چندیمل 48 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے، فہیم اشرف 45، فِن ایلن 41، اویشکا فرننڈو 32، رائلی روسو 16، کپتان سعود شکیل12 اور حسن نواز 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے بین ڈی وارشیوس اور سلمان ارشاد نے دو ،دو جبکہ عماد وسیم اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    210 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 19.4 اوور میں 179 رنز بناکر آوٹ ہو گئی،صاحبزادہ فرحان 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، سلمان آغا 44، رسی وین ڈر ڈوسن 35، کپتان شاداب خان 16، عماد وسیم 5، جیمی نیشم 1جبکہ نسیم شاہ اور ایلکس ہیلز کھاتا کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے ۔

    گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عثمان طارق نے 3، محمد عامر اور فہیم اشرف نے 2، 2 جبکہ ابرار احمد اور محمد وسیم نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی ۔

    شاندار 45 رنز اور 2 وکٹیں حاصل کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فہیم اشرف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے، اسلام آباد یونائٹڈ کل لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے ایلی منیٹر جیتنے والی ٹیم کے ساتھ کوالیفائر ٹو میں مد مقابل ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ،حکومتی رکن کی اپوزیشن رہنما کو چپل مارنےکی کوشش
    Next Article دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا عزم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیف جسٹس پاکستان کا عدالتی نظام کی بہتری پر تمام ججز اور اداروں کو خراج تحسین

    اکتوبر 26, 2025

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس پاکستان کا عدالتی نظام کی بہتری پر تمام ججز اور اداروں کو خراج تحسین

    اکتوبر 26, 2025
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی

    اکتوبر 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس پاکستان کا عدالتی نظام کی بہتری پر تمام ججز اور اداروں کو خراج تحسین

    اکتوبر 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.