Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سہ فریقی ی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا

    نومبر 20, 2025
    پوٹھوہار

    حویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلب

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست
    پوٹھوہار اپریل 13, 2025

    پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست

    اپریل 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Lahore Qalandars defeat Quetta Gladiators by 79 runs
    لاہور کے 220 رنز ہدف کے جواب میں گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی،فخر زمان میچ آف دی میچ قرار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے جس کے جواب میں کوئٹہ کی پوری ٹیم 140 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ،سیم بلنگز  19گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ناقال شکست رہے، عبداللہ شفیق اور ڈیرل مچل نے 37، 37 رنز بنائے۔ محمد نعیم 10 اور سکندر رضا 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عقیل حسین اور  ابرار احمد نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فہیم اشرف اور عثمان طارق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 140 رنز بناسکی، ریلی روسو 44 اور کوسال مینڈس 28 رنز  بنا کر نمایاں رہے، فہیم اشرف نے 21، شعیب ملک 14 اور عقیل حسین 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سعود شکیل، حسن علی اور محمد عامر1،1 رن بنا کر پویلین لوٹے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے رشاد حسین 3،شاہین آفریدی، آصف آفریدی اور سکندر رضا  نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    شاندار 67رنز کی اننگز کھیلنے پر فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی تعريف
    Next Article حسن ابدال میں دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، ایک شخص جاں بحق،3 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا

    نومبر 20, 2025

    حویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلب

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سہ فریقی ی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا

    نومبر 20, 2025
    پوٹھوہار

    حویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلب

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    سہ فریقی ی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا

    نومبر 20, 2025
    پوٹھوہار

    حویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلب

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.