Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    قومی خبریں اپریل 26, 2025

    پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Lahore Qalandars beat Multan Sultans by 5 wickets
    قلندرز نے سلطانز کے 186 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اورملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    ملتان سلطانز  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ  پر 185 رنز بنائے،کپتان محمد رضوان نے 76 اور کامران غلام نے ناقابل شکست 52 رنز بنائے،قلندرز کی جانب سے ٹام کرن، حارث رؤف اور  ڈیرل مچل نے ایک، ایک  وکٹ اپنے نام کی ۔

    لاہور قلندرز نے 186 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، ڈیرل مچل نے 64 رنز کی اننگز کھیلی،ان کے علاوہ سکندر رضا 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، عبداللہ شفیق نے 34 رنز بناسکے ۔

    ملتان سلطانز کی جانب سے عبید شاہ نے دو ، ،حمد حسنین، جوش لٹل اور عاکف جاوید نے ایک، ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، شاندار اننگز پر قلندرز کے بیٹر ڈیرل مچل میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
    Next Article پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت سلامتی کونسل میں قرار داد میں پہلگام کا لفظ شامل نہیں کرواسکا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026

    امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    باہمی تعاون

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.