Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»اپر چترال ریشن میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری
    چترال نومبر 11, 2024

    اپر چترال ریشن میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

    نومبر 11, 2024Updated:نومبر 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپر چترال ریشن میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنا کیمپ جو گزشتہ 22 دنوں سے جاری ہے۔ پاؤر کمیٹی ریشن نے اس سلسلے میں حکومت اور انتظامیہ کو نو نومبر تک وقت دیا تھا۔اس سلسلے میں پاؤر کمیٹی کا آج ایک اہم اجلاس دھرنا کیمپ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاؤر کمیٹی کے ممبران کے علاوہ عمائدین ریشن کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس کے شرکا نے کہا کہ تحریک کے حوالے سے انتظامیہ اور ہمارے سیاسی نمائندگان نے جو مثبت کام کیے ہیں ،وہ اطمینان بخش ہیں اور اس پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

    لہذا کل کے ہونے والے احتجاج کو موخر کر کے مزید 15 دن کا وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اور اس امید کا بھی اظہار کیا گیا کہ ان 14 دنوں میں ہمارے سیاسی نمائندے ہمارے مطالبات کو ہل کرنے کے لیے سنجیدہ کردار ادا کریں گے  اور یہ بھی فیصلہ کیا گیاکہ 22 نومبر تک احتجاجی دھرنا کیمپ جاری رہے گا  اور ان کو مزید فعال کیا جائے گا اور اس عزم کا بھی اظہار کیا گیاکہ ریشن کے عوام پر امن طور پر اب تک اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں ۔ ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ، اگر 22 نومبر تک ہمارے مطالبات ہل نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج نکلیں گے۔ اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت انتظامیہ اور سیاسی نمائندگان پر عائد ہوگی۔

    اپر چترال احتجاجی دھرنا بجلی بلوں میں اضافے ریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد
    Next Article اپر چترال میں تحریک مستوج برغول روڈ موومنٹ کا دوسرا کامیاب اجتماع
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.