Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری
    خاص خبریں مئی 20, 2026

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026Updated:مئی 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Protest against excessive load shedding continues for third day in Swabi
    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوابی میں ناروا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پیسکو آفس کے باہر ایکشن کمیٹی کی جانب سے دیا گیا احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔

    ایکشن کمیٹی کے ترجمان کے مطابق صوابی کے مختلف علاقوں میں روزانہ سولہ سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جبکہ لوڈ مینجمنٹ اور فورس لوڈشیڈنگ کے نام پر بھی بجلی بند رکھی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں عوام بجلی کے بغیر سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

    ترجمان نے مزید کہا کہ شہریوں کا معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے اور کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے گا۔

    مظاہرین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ صوابی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا
    Next Article بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.