Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری
    خاص خبریں مئی 25, 2024

    پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری

    مئی 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Protest against electricity loadshedding continues in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے دارالحکومت  پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا  ہے کہ لوڈشیڈنگ جاری رہی تو گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیں گے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) فضل الٰہی کی قیادت میں پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن کے باہر مظاہرین جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔ رحمان بابا گرڈ سٹیشن کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ جاری رہی تو گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فضل الٰہی نے ہزار خوانی گرڈ اسٹیشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

    ادھر محکمہ موسمیات نے پشاور میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 27 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ بھی پیش گوئی کی گئی ہے کہ سب سے زیادہ درجہ حرارت ڈیرہ اسماعیل خان میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کوہستان، دیر، سوات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
    Next Article چینی شہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.