Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی
    بین الاقوامی مارچ 31, 2025

    وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی

    مارچ 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister telephones Bangladesh Chief Advisor Dr. Yunus, extends Eid-ul-Fitr greetings
    دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے  اور ان کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ سال جنرل اسمبلی اور  ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے دوران نیویارک اور قاہرہ میں اپنی گرمجوش اور نتیجہ خیز ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سیاحت میں مثبت رفتار پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔

    دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا ۔

    اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ اپریل میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے دورہ ڈھاکہ کے حوالے سے پر امید ہیں جبکہ ایک تجارتی وفد بھی ان کے ہمراہ جائے گا ۔

    انہوں نے تمام سطحوں پر دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے ادارہ جاتی نظام کو بحال کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا، دونوں ممالک کے مابین عوامی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے ثقافتی وفود کے تبادلے پر بھی بات چیت کی گئی ۔

    وزیراعظم نے بنگلہ دیش سے ایک ثقافتی وفد کو پاکستان کے دورے پر بھیجنے کی تجویز دی جس میں پرانے اور نئے فنکار بالخصوص لیجنڈ اداکارہ رونا لیلیٰ بھی شامل ہوں، وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اپنی دعوت کا اعادہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے بہادر عوام ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منير
    Next Article راولپنڈی میں مشتعل شخص نے اپنے ساتھی کے 14 سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.