Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتسان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    خاص خبریں نومبر 6, 2024

    وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتسان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    نومبر 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif laid the foundation stone of various development projects in Gilgit Baltsan
    گلگت بلتسان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگے گا، منصوبے سے گلگت بلتستان میں بجلی کی دستیابی بہتر ہوگی۔وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان: وزیراعظم شہبازشریف  نے اپنے دورے کے دوران  عطا آباد جھیل سے پن بجلی کےمنصوبے ، سکردومیں ہپروپن بجلی کےمنصوبے، علاقائی گرڈ کی تعمیر اور ریٹر واٹر سپلائی ہنزہ کےمنصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

    وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج یہاں کے دورے کے دوران میری اپنے بہنوں اوربھائیوں سےملاقات ہوئی۔

    زیر اعظم کا کہنا تھا کہ غذر کے علاقے میں 2022 میں قدرتی آفات سے پورا گاؤں تباہ ہو چکا تھا ، غذر کے دورے کے دوران گاؤں دیکھ کر سکتہ طاری ہو گیا ، میں نے اپنے دورے کے دوران تباہ حال مکانوں کی تعمیرات کے احکامات دیئے تھے آج مطمئن ہوں کہ پورے گاؤں میں گھر بن چکے ہیں ۔

    ہبازشریف نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غذر میں 10 کنال اراضی پر ماڈل ویلیج بنے گا جبکہ گلگت بلتسان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگے گا، منصوبے سے گلگت بلتستان میں بجلی کی دستیابی بہتر ہوگی۔

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بلتستان اور قراقرم یونیورسٹی کے لیے پچاس، پچاس کروڑ روپے کے فنڈ مختص کیے ہیں جبکہ ٹیکنیکل یونیورسٹی کا بھی افتتاح کردیا، گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے امیر قطر سے بھی بات کی ہے ۔

    وزیر اعظم نے مزید کہا کہ کئی منصوبے تکمیل کے مرحلے سے گزر رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں کا کریڈٹ میاں نوازشریف کوجاتا ہے، آج ہمیں مل کر عہد کرنا ہوگا کہ پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں حالیہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم ہلاک
    Next Article اسلام آباد کے علاقہ بری امام میں ڈکیتی کی سنگین واردات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.