Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایرانی حکام پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے،وزيراعظم شهبازشريف کا مطالبہ
    خاص خبریں اپریل 13, 2025

    ایرانی حکام پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے،وزيراعظم شهبازشريف کا مطالبہ

    اپریل 13, 2025Updated:اپریل 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif demands that Iranian authorities arrest and punish those involved in the killing of Pakistanis
    خطے کے ممالک کو ملکر دہشت گردی کے خلاف مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کرنا ہوگا،وزيراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران میں 8 پاکستانیوں کے قتل پرگہرے دکھ اوررنج کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت سے فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایران میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حکام معصوم پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتاری کر کے انہیں قرار واقعی سزا دیں ۔

    انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو ملکر دہشت گردی کے خلاف مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

    وزیرِ اعظم نے وزارت خارجہ کو قتل ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ سے رابطہ کرنے اور ایران میں پاکستانی سفارت خانے کو میتوں کی باحفاظت واپسی کیلئے فوری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے ۔

    دوسری جانب ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ میتوں کی واپسی کے لیے ایرانی حکام سے رابطےمیں ہیں، تہران میں پاکستانی سفارتخانہ اور زاہدان میں قونصل خانہ متحرک ہیں، واقعےکی تفصیلات کی تصدیق کے منتظر ہیں ۔

    Share.
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگیرس اراکین کے وفد کی اہم ملاقات
    Next Article ہماری منزل تیزی سےترقی کرتا پاکستان ہے، وزيراعظم شهبازشريف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026

    اظہارِ رائے کی آزادی ہے لیکن ریڈ لائن عبور کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، وفاقی وزرا

    مارچ 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.