Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن اور آئی پی پی میں اتحاد ، گلگت بلتستان اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بلامقابلہ منتخب
    خاص خبریں جون 22, 2026

    پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن اور آئی پی پی میں اتحاد ، گلگت بلتستان اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بلامقابلہ منتخب

    جون 22, 2026Updated:جون 22, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PPP, PML-N and IPP form alliance, PPP Speaker and PML-N Deputy Speaker elected unopposed in Gilgit-Baltistan Assembly
    ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کےانتخابی عمل میں حصہ نہیں لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان  اسمبلی میں پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کےدرمیان اتحاد ہوگیا، تینوں جماعتوں کی حمایت سے پی پی کاسپیکر اور ن لیگ کا ڈپٹی سپیکر بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔

    گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر نذیر احمد کے مطابق پیپلزپارٹی کے عمران ندیم بلامقابلہ نئے سپیکر جی بی اسمبلی منتخب ہوگئے جب کہ ن لیگ کےکفایت الرحمان ایڈووکیٹ بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ۔

    ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کےانتخابی عمل میں حصہ نہیں لیا ۔

    سابق اسپیکر نذیر  احمد نے نومنتخب  سپیکر عمران ندیم سے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کے بعد سابق سپیکر نےنشست نئے سپیکر کے سپرد کردی ۔

    اس سے قبل  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صدر استحکام پارٹی عبدالعلیم خان سے ٹیلیفونک  رابطہ کیا اور گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کی دعوت دی،اس موقع پر  عبدالعلیم خان نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش قبول کرلی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.