Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پرتگال کےفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا
    بین الاقوامی ستمبر 13, 2024

    پرتگال کےفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا

    ستمبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پرتگال کےفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پرتگال کےفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ـ انہوں نے  ایک ارب فالوورز کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی ہے ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، عالمی شہرت یافتہ پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو ایک کے بعد ایک ریکارڈ قائم کررہے ہیں ، حال ہی میں یوٹیوب کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو کو  صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گیا تھا۔

    کرسٹیانو رونالڈو نے اسی پر بس نہیں کی بلکہ  ایک اور منفرد ریکارڈ بنالیا ہے ، کرسٹیانو رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے  ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کی خبر شیئر کر دی ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف نمبرز نہیں بلکہ اس کھیل کے ساتھ ہماری والہانہ محبت، جذبہ اور عہد ہے۔

    کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میڈریڈ کی گلیوں سے دنیا کے سب سے بڑے سٹیج تک میں اپنے خاندان اور چاہنے والوں کے لیے کھیلا اور اب ہم ایک ارب ساتھ کھڑے ہیں۔

    پرتگال ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا
    Next Article عمران خان کیخلاف ریاستی اداروں اور حکومت کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.