Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور:مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا
    خاص خبریں ستمبر 13, 2024

    ہری پور:مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

    ستمبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur A young man lost his life due to the collapse of the roof of the house
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع ہری پور میں کچے مکان کی چھت گرنے کے باعث نوجوان جان کی بازی ہار گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کچے کے مکان کی چھت گرنے کا واقعہ ہری پور کی تحصیل خانپور کے نواحی علاقے سوہاوہ میں پیش آیا۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت خستہ حال ہوگئی تھی،مکان کی چھت گرنے کے باعث شیر دل نامی نوجوان ملبے تلے دب گیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ہری پور میں مقامی افراد نے ملبے تلے دبے نوجوان کی لاش کو نکالا جبکہ اس کے برعکس دوسری جانب ریسکیو 1122 کی ٹیم اطلاع کے باوجود بھی موقع پر نہ پہنچ سکی۔

    جان بحق نوجوان ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئےہیں
    Next Article پرتگال کےفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    سیاحوں سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کا الزام، ایکسائز اہلکار سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج

    جون 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.