Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    پوٹھوہار فروری 8, 2025

    اٹک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    فروری 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک میں 3 نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

    تفصیلات کے مطابق حضرو کے علاقہ بہادر خان کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو پولیس رائیڈرز ٹیمیں موٹر سائیکلز پر گشت کررہی تھیں اسی دوران  موٹر سائیکل پر سوار تین مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

    ملزمان کی فائرنگ کی زد میں آ کر کانسٹیبل قدیر خان موقع پر شہید جبکہ کانسٹیبل نصرت خان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔

    زخمی کانسٹیبل نصرت خان کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگے۔اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او ) ڈاکٹر سردار غیاث گل خان فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گے اور ٹیمیں تشکیل دیکر نامعلوم ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسردارعتیق احمد کا کادورہ مظفرآباد، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
    Next Article ہماری معیشت اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی ہے اور آگے معاشی ترقی کا سفر طے کرنا ہے،وزیراعظم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.