Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
    پوٹھوہار دسمبر 30, 2025

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PIA to resume Islamabad-London flights
    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی آئی اے نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد پی آئی اے کی لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں روانہ کی جارہی ہے۔

    ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھرو ائیرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔

    ترجمان قومی ائیرلائن کا کہنا ہے کہ لندن کے لیے پی آئی اے کی پہلی پرواز 29 مارچ سے روانہ ہو گی۔

    قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی لندن کے لیے پرواز 6 سال کے طویل وقفے کے بعد روانہ کی جارہی ہے، لندن پی آئی اے کا سب سے پہلا بین الاقوامی اور انتہائی پرکشش روٹ ہے۔

    ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کر رہے ہیں۔

    یاد رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اکتوبر 2025 میں اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرنے کا افتتاح کیا تھا جس کے بعد پہلی پرواز مانچسٹر پہنچی تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    Next Article سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

    جولائی 11, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.