Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»محکمہ تعلیم پنجاب کی سال 2024 میں تعلیم کے شعبے میں کارکردگی کیا رہی۔
    خاص خبریں دسمبر 31, 2024

    محکمہ تعلیم پنجاب کی سال 2024 میں تعلیم کے شعبے میں کارکردگی کیا رہی۔

    دسمبر 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب میں سال 2024 کے دوران تعلیم کے شعبے میں کارکردگی کی تفصیلات جاری کر دیں۔

    صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات  کا کہنا ہے کہ سال 2024 پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا سال رہا ، ہمارے 10 ماہ کے اقدامات کا موازنہ گذشتہ حکومت کے 4 سالوں سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔پی ٹی آئی دور میں 13 ارب میں چھپنے والی درسی کتب 6 ارب سے کم میں شائع کر کے دکھائیں۔

    وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ سال 2024 میں بوٹی مافیا کا نیٹ ورک کامیابی سے توڑا،گوگل کے تعاون سے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی سرٹیفائیڈ کورسز کرانے کا منصوبہ شروع کیا۔رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے ٹارگٹڈ مہم چلائی گئی، زیور تعلیم پروگرام کے تحت طالبات کو 2.1 بلین کے وظائف دئیے گئے۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ سکولوں میں ٹیک ایجوکیشن کا دائرہ مزید وسیع کیا گیا،غذائی قلت کا شکار جنوبی پنجاب کے 4 لاکھ بچوں کیلئے سکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا اور لڑکیوں کو ٹرانسپورٹ فراہمی کیلئے بسیں دینے کی سہولت، سکوٹی سکیم شروع کی۔

    وزیر تعلیم نے بتایا کہ سال 2024ء میں اڈلٹ لٹریسی پر بھی توجہ دی گئی ،اساتذہ کے تبادلوں کیلئے پنجاب کی پہلی ای ٹرانسفر پالیسی متعارف کرائی گئی۔ فیک انرولمنٹ کے خاتمے، ڈیٹا ایکوریسی کیلئے نادرا ویری فیکیشن لازمی قرار دی، پہلی بار ہر انتظامی تعلیمی پوسٹوں پر امتحان اور انٹرویو کے ذریعے افسران کی پوسٹنگ کی گئی۔وی سیز، ڈائریکٹر کالجز، پرنسپلز، سی ای اوز، ڈی ای اوز کی میرٹ پر سیلیکشن ہوئی جبکہ بدلتے رجحانات کے پیش نظر کامرس کالجز کو ای کامرس کالجز میں تبدیل کیا گیا۔

    صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا کہ لو پرفارمنگ سکول آوٹ سورس، انرولمنٹ ڈھائی لاکھ سے سوا 4 لاکھ پر لائے ،آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے ایڈ ٹیک ماڈل پر سکول شروع کئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ کے علاقے اوگی میں توحید روڈپر پولیس اہلکار دن دیہاڑے قتل
    Next Article سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا سلسلہ شروع

    جنوری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.