Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بجلی کی فی یونٹ قیمت: پاکستان میں 42 روپے ۔۔۔ آزاد کشمیر میں ڈھائی روپے
    خاص خبریں جنوری 16, 2024

    بجلی کی فی یونٹ قیمت: پاکستان میں 42 روپے ۔۔۔ آزاد کشمیر میں ڈھائی روپے

    جنوری 16, 2024Updated:جنوری 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Per unit Price of electricity Pakistan Rs 42. Azad Kashmir Rs 2.59
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر  میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 2.59 ہے جبکہ پاکستان میں یہی بجلی 42 روپے فی یونٹ دی جا رہی ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر صارفین کی جیبوں پر ہر ماہ مزید ڈاکہ بھی مارا جاتا ہے۔ آزاد کشمیر کو انتہائی سستی بجلی2.59 روپے فی یونٹ فراہم کرنے پر حکومت پاکستان کو سالانہ 50 ارب روپے کے بھاری نقصان کا سامنا ہے۔

    حکومت پاکستان نے حکومت آزاد جموں و کشمیر کو پاکستان میں42 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں آزاد کشمیر میں 22 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جسے وزیراعظم آزاد کشمیر نے مسترد کر دیا ہے۔ وہ 2.59 روپے فی یونٹ بجلی کی فراہمی کو جاری رکھنے پر مصر ہیں۔

    پاور ڈویژن کے ایک سینئر افسر کے مطابق آزاد کشمیر کو 56 ارب روپے کی بجلی فراہمی کے مقابلے میں حکومت آزاد کشمیر 6 ارب روپے ادا کررہی ہے، اس طرح وفاقی حکومت کو سالانہ 50 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے جس کا مزید متحمل نہیں ہوا جاسکتا۔

    دوسری جانب آزاد کشمیر حکومت کا مؤقف ہے کہ تمام بڑے ہائیڈروپاور منصوبے آزاد کشمیر میں واقع ہیں اس لیے ہم سستی بجلی کے مستحق ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہائیڈرو پاور پر وجیکٹس سے 4 ماہ بجلی کی فراہمی ہی ممکن ہے۔ باقی کے 8 ماہ تھر مل پاور پر انحصار کرنا پڑتا ہے لیکن حکومت آزاد کشمیر 2.59روپے فی یونٹ ادائیگی پر ہی مصر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article50 سال ایک ہی برانڈ کا برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا
    Next Article گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی وفاقی نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.