Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی
    چترال مارچ 2, 2026

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peace rally held at upper Chitral
    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

    ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان نے کی۔ ریلی میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، محکمہ پولیس کے اہلکاروں، ٹریڈ یونین اور ٹرانسپورٹ یونین کے صدور و نمائندگان، کاروباری شخصیات، ٹرانسپورٹرز اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔

    شرکائے ریلی نے پاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان زندہ بادکے نعرے بلند کیے اور قومی یکجہتی، امن اور ملکی دفاع کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا۔

    مقررین نے کہا کہ پوری قوم اپنے سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہے۔

    ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں مستوج میں بھی افواجِ پاکستان اور دیگر سیکیورٹی اداروں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک امن ریلی نکالی گئی،

    جس کی قیادت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج افضل علی نے کی۔ ریلی میں کثیر تعداد میں تاجر برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔
    Next Article وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.