Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے کا انتباہ
    چترال اپریل 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے کا انتباہ

    اپریل 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PDMA warns of potential flooding due to glacier eruption in Khyber Pakhtunkhwa
    سیلابی صورتحال سے جن اضلاع کو زیادہ خطرہ ہوسکتا ہے ان میں چترال، اپر دیر، سوات اور کوہستان شامل ہیں،پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں خبردار کیا گیا ہے کہ صوبے کے شمالی علاقوں میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آ سکتا ہے ۔

    پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے کل سے شروع ہونے والے درجہ حرارت میں اضافے کے سلسلے کے پیش نظر صوبے کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے سے ممکنہ سیلابی صورتحال سے خبردار کیا ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ سیلابی صورتحال سے جن اضلاع کو زیادہ خطرہ ہوسکتا ہے ان میں چترال، اپر دیر، سوات اور کوہستان شامل ہیں ۔

    پی ڈی ایم اے نے متعلقہ انتظامیہ کو کسی بھی صورتحال میں فوری اقدامات کرنے اور زیادہ خطرے والے علاقوں کی آبادی کو الرٹ کرنے کی ہدایت کی ہے، ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی اطلاع 1700 پر دیں ۔

    ترجمان نے مزید کہا کہ صوبائی پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشنز سینٹر مکمل طور پر فعال ہے جبکہ ایمرجنسی سروسز اور ریسکیو اہلکار چوکس اور ہنگامی آلات اور دستیاب وسائل کے ساتھ پیشگی طور پر تیار رہیں ۔

    پی ڈی ایم اے کی جانب سے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    گزشتہ سال اگست میں، گلیشیائی جھیل کے پھٹنے ( پانی کے اچانک بہہ نکلنے ) سے اپر چترال ضلع کے ایک گاؤں میں سیلاب آیا تھا، جس سے 30 خاندان بے گھر ہو گئے تھے ۔

    ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ چترال اور گلگت بلتستان میں تقریباً 10 ہزار گلیشیئرز موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پگھل رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کے نرخ کم ہونے کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے، وزیراعظم شہبازشريف
    Next Article بچی سے زیادتی کا ملزم اسلام آباد پولیس کی حراست سے فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    بین الاقوامی

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،چيئرمين جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.