Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عملی اقدامات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    خاص خبریں مئی 6, 2026

    عملی اقدامات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مئی 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan’s economy moving in positive direction through practical steps, says finance minister
    علاقائی کشیدگی کے پیش نظر حکومت نے محتاط حکمت عملی اپنائی ہے، محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے صرف دعوے نہیں کر رہی بلکہ عملی اقدامات اٹھا رہی ہے، جن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

    کیپٹل ڈویلپمنٹ فنڈ کے زیرِ اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکسچینج میں استحکام کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے، جو ایک خوش آئند اشارہ ہے۔

    محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور مؤثر سفارت کاری کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی کشیدگی کے پیش نظر حکومت نے محتاط حکمت عملی اپنائی ہے۔

    وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کے لیے مقامی سرمایہ کاری نہایت اہم ہے، اور حکومت نجی شعبے کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ملکی سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں، جو معیشت کے لیے مثبت پیش رفت ہے۔

    انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت معاشی استحکام کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات جاری رکھے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآبنائے ہرمز میں امریکی منصوبے کی معطلی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.