گذشتہ دنو ں مداح کی حیرانی کی انتہا نہ رہی جب پا کستا نی ادکا رہ نر ما کی جم میں ایکسر سا ئز کر تے ہو ے ویڈیوز منظر عام پر آئیں۔
انہو ں نے گلابی رنگ کی ٹی شرٹ اور جم ٹروز پہن رکھا تھا، بغیر میک اپ کے بھی وہ بلا کی حسین دکھ رہی تھیں۔ نرما کی آخری فلم شیر لا ہور تھی، جو 2014میں ریلیز ہو ئی جس کے بعد سے وہ شو بز اور میڈ یا سے دور ہو گئیں۔ افواہ تھی کہ وہ ذاتی مسا ئل کا شکا ر تھیں۔ مگر اس ویڈیو میں ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ہ صرف خوش ہیں بلکہ اپنی صحت کا بھی خیال رکھ رہی ہیں۔