Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست کو واپس لے لیا
    پوٹھوہار ستمبر 27, 2024

    پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست کو واپس لے لیا

    ستمبر 27, 2024Updated:ستمبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Tehreek-e-Insaf has withdrawn the application filed for tomorrow's rally in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر کی گئی درخواست کو واپس لے لیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں دائرکی گئی درخواست کو واپس لے لیا ہے،ذرائع  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے راولپنڈی جلسے کے لئے دائر کی گئی درخواست کو واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔

    واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے این او سی کو جاری نہ کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی، درخواست آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کے لئے مقرر کی گئی تھی۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا تھا اور یہ کہا گہا تھا کہ ہمیں انتظامیہ اور عدالتوں نے جلسے کی اجازت نہیں دینی،اس لئے جلسے کے بجائے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج کیا جائے گا،اس لئے ہم لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے درخواست واپس لے رہے ہیں۔

    دوسری طرف راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

    پاکستان تحریک انصاف جلسے درخواست راولپنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر؛ نام و نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ مظالم کی زیر اثر مکمل
    Next Article اسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے بچے کو برہنہ کرکے تشدد کیا
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.