Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کی سعودی آئل فیسلٹی کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے باضابطہ درخواست
    خاص خبریں فروری 4, 2026

    پاکستان کی سعودی آئل فیسلٹی کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے باضابطہ درخواست

    فروری 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan seeks two-year extension of $1.2 billion Saudi oil facility
    وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ نے اس حساس معاملے پر تاحال کوئی سرکاری مؤقف دینے سے گریز کیا ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی کی مدت ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد پاکستان نے سعودی عرب سے اس سہولت میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ تاہم اس معاملے پر وزارت خزانہ اور وزارت پٹرولیم نے مؤقف دینے سے گریز کیا ہے۔

    مختلف ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پاکستان چاہتا ہے کہ سعودی آئل فیسلٹی کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی تکمیل تک جاری رکھا جائے، تاکہ زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کیا جا سکے۔

    رپورٹس کے مطابق پاکستان نے سعودی حکام سے آئل فیسلٹی کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو یہ توسیع مل جاتی ہے تو اس سے آئی ایم ایف پروگرام میں نظم و ضبط برقرار رکھنے میں مدد ملے گی اور توانائی کے شعبے میں استحکام پیدا ہوگا۔

    دوسری جانب وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ نے اس حساس معاملے پر تاحال کوئی سرکاری مؤقف دینے سے گریز کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈر 19 ورلڈ کا پہلا سیمی فائنل، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Next Article پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.