Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
    خاص خبریں مئی 14, 2025

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan receives $1.23 billion tranche from IMF
    موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے 1.4 ارب ڈالر ملیں گے،پاکستان کو اصلاحات پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا،آئی ایم ایف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کر دیئے، آئی ایم ایف کی جانب سے ای ایف ایف پروگرام کی دوسری قسط جاری کی گئی ۔

    سٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے پاکستان کی معیشت کا جائزہ لینے کے بعد قسط جاری کرنے کی سفارش کی تھی، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے 9 مئی کو بھارتی مخالفت کے باوجود پاکستان کیلئے رقم جاری کرنے کی منظوری دی تھی، دوسری قسط کی رقم 16 مئی 2025 کے زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہوگی ۔

    آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 2.4 ارب ڈالر کی منظوری دینے کا اعلامیہ جاری کیا تھا، موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کیلئے ایک ارب ڈالر منظور کر لئے گئے ہیں، موجودہ قرض پروگرام میں پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر میں سے 2.1 ارب ڈالر منظور کئے گئے ۔

    اعلامیہ میں کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے 1.4 ارب ڈالر ملیں گے، جبکہ پاکستان کو اصلاحات پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا ۔

    آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ  پاکستان نے معاشی اہداف کے حصول میں شاندار کارکردگی دکھائی، آئندہ مالی سال سے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی وصولی کو یقینی بنانا ہوگا ۔

    اعلامیہ میں مزید کہا گیا تھا کہ پاکستان کا بجٹ سرپلس 30 جون تک 2.1 فیصد ہونا چاہیے، رواں مالی سال 30 جون تک پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13.9 ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری
    Next Article ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025

    ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.