Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز, قومی ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان
    بین الاقوامی مارچ 8, 2024

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز, قومی ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان

    مارچ 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan New Zealand T20 series, some players may return to the national team and some may be out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ۔ قومی ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔

    نیوزی لینڈ کے خلاف 5ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے ۔جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگی۔شاداب خان نیوزی لینڈ میں ہونے والی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل نہیں تھے.

    تاہم اب وہ فٹنس کے بعد پی ایس ایل میں بہتر آل راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حنین شاہ اور خواجہ نافع کو ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جب کہ سلمان علی آغا اور حیدر علی کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے۔جبکہ حارث رؤف کندھے کی انجری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان کا ٹیم میں  جگہ بنانا مشکل ہوسکتا ہے ۔محمد نواز اور حسیب اللہ کی سلیکشن بھی مشکل ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنگ کے بادل منڈلانے لگے, امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے
    Next Article حیرت انگیز رمضان ڈائٹ پلان, کم محنت سے وزن کم کریں
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.