Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین
    امن مئی 4, 2026

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026Updated:مئی 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کی خدمات، فرض شناسی اور قربانیوں کو سراہا ہے۔

    فائر فائٹرز کے عالمی دن پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ فائرفائٹرزاپنی جانیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے نچھاور کر دیتے ہیں۔عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے وہ جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑے حادثات میں جانی نقصان سے بچایا ہے۔فائر فائٹرز کی اہمیت سے عوامی آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ لبرٹی چوک میں یک بڑی عمارت میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے دوران قیمتی جانیں بچائیں۔ گلبرگ ہوٹل آتشزدگی میں ریسکیو 1122 ، فائرفائٹرزنے 180 سے زائد افراد کو بحفاظت ریسکیو کرکے مثال قائم کی۔ پنجاب میں ریسکیو فائر فائٹنگ کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا گیا ہے ۔

    وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ریسکیو فائر فائٹرز کو بہترین حفاظتی آلات ، سنارکل اور گاڑیاں دی جارہی ہیں ۔ بڑی عمارتوں اور مارکیٹوں میں فائر ہائیڈرنٹس یقینی بنائے گئے ہیں ۔ رہائشی عمارتوں میں سے آتشزدگی سے فوری بچاؤ کے لئے فائر ایکس ٹینگشوئر کی چیکنگ یقینی بنائی جارہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    Next Article پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.