Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار
    باہمی تعاون مارچ 26, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے پاکستان میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسم المطیری نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات میں سیکرٹری صنعت سیف انجم، سیکرٹری تجارت جواد پال اور ڈی جی نیشنل لاجسٹکس کمپنی میجر جنرل فرخ شہزاد راؤ بھی شریک تھے۔ اس موقع پر ہارون اختر خان نے کہا کہ کویت پاکستان کا برادر ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر خلیجی ممالک کو اضافی خوراک کی برآمد کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں، جبکہ پاکستان اور کویت کے درمیان بزنس ٹو بزنس روابط اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کویت کے لیے ایک بڑی منڈی ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، اسی لیے دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور برآمدات میں مزید وسعت کی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا وژن خلیجی ممالک کے ساتھ روابط کو مضبوط بنا کر باہمی خوشحالی کو فروغ دینا ہے۔
    کویتی سفیر ناصر عبدالرحمن جاسم المطیری نے مشکل حالات میں پاکستانی عوام کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ کویت خوراک، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور تجارت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026

    وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں ہفتہ وار شجر کاری مہم کا اعلان کر دیا

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں ہفتہ وار شجر کاری مہم کا اعلان کر دیا

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.