Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم
    حکومت اکتوبر 1, 2026

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ میں ملکی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری کا خیرمقدم کیا۔

    وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ جولائی اور اگست میں ترسیلاتِ زر 6.3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.3 ارب ڈالر ہوگئیں۔

    اگست میں ترسیلاتِ زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 16.5 فیصد اضافہ ہوا۔

    انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جو اپنی محنت کی کمائی وطن واپس بھیجتے ہیں۔

    برآمدات میں 4 فیصد اضافہ ملکی معیشت کے لیے حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ حکومت برآمدی شعبے کی ترقی اور چھوٹے و درمیانے درجے کی صنعتوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

    کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ معاشی استحکام کی جانب مثبت پیش رفت کا عکاس ہے۔

    انہوں نے کہا کہ جولائی اور اگست میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 80.2 فیصد اضافہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔

    حکومت سرمایہ کاروں کو موزوں ماحول فراہم کر رہی ہے تاکہ ملک میں معاشی سرگرمیاں بہتر ہوں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایاں اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ حکومت معیشت کے تمام شعبوں میں اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے ذریعے معاشی نمو کو مزید مستحکم کرے گی۔

    برآمدات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستانی معیشت ترسیلات زر شہباز شریف غیر ملکی سرمایہ کاری کرنٹ اکاؤنٹ معاشی آؤٹ لک معاشی استحکام معاشی ترقی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.