Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ سمیت دو افراد گرفتار

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
    بین الاقوامی مارچ 7, 2024

    پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

    مارچ 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan demanded to put pressure on the Afghan government to stop the terrorist attacks of the outlawed TTP
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔

    افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو پتہ چلنا چاہیے کہ کالعدم ٹی ٹی پی جدید عسکری سازو سامان کیسے اور کہاں سے حاصل کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کے مالیاتی ذرائع کی کھوج لگائی جائے اور افغان عبوری حکومت سے کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق ختم کرنے کا مطالبہ کیا جائے۔منیر اکرم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹی ٹی پی حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دبا ؤڈالا جائے۔دوسری جانب افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی روزا اوتن بائیفا نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے بارے میں پاکستان کو بھی تشویش ہے اور طالبان جب تک وعدے پورے نہیں کرتے انہیں تسلیم کرنا مشکل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ طالبان خواتین پر ناروا پابندیاں ختم اور انسانی حقوق کی پاسداری کریں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور بھارت کے درمیان پر امن بات چیت کا خیر مقدم کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
    Next Article پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ: ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ سمیت دو افراد گرفتار

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 25, 2025

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    خاص خبریں

    Dr Warda Murder Case میں خیبرپختونخوا پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ سمیت دو افراد گرفتار

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.