Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی
    خاص خبریں نومبر 8, 2025

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025Updated:نومبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated South Africa in the third ODI as well, winning the series 1-2.
    جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 143 رنز بنائے، قومی ٹیم نے ہدف 3 وکٹ پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو ،ایک  سے جیت لی، جنوبی افریقہ کا 144 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، صائم ایوب نے شاندار 77 رنز بنائے، ابرار احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی اور جنوبی افریقہ کے کوائنٹن ڈی کاک کو شاندار بیٹنگ پر سیریز کا بہترین بیٹر قرار دیا گیا ۔

    فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    قومی ٹیم کے سپن باؤلرز کی شاندار باؤلنگ کے باعث جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 38 ویں اوورز میں 130 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، شاہین شاہ آفریدی، سلمان علی آغا اور محمد نواز نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے کوائنٹن ڈی کاک نے 53 جبکہ ڈری پرٹوریئس  39 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنائے ۔

    قومی ٹیم نے 144 رنز کا ہدف 26 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے کامیابی ھاصل کی اور سیریز بھی دو ،ایک سے اپنے نام کرلی ۔

    پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے شاندار 73 ، بابر اعظم نے 27 رنز بنائے، محمد رضوان 32 اور سلمان علی آغا 5 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے ۔

    ابرار احمد کو شاندار باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ جنوبی افریقہ کے سٹار بلے باز کوائنٹن ڈی کاک کو ون ڈے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    اس سے قبل پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیتی تھی اور دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ایک، ایک سے برابر رہی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
    Next Article رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    باہمی تعاون

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.