Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا
    پاکستان جون 17, 2026

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا

    جون 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 459 ملین ڈالر سرپلس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر دوبارہ سرپلس میں آ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی 2026 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

    رپورٹ کے مطابق اپریل 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا، تاہم مئی میں صورتحال بہتر ہوئی اور بیرونی کھاتوں میں مثبت تبدیلی دیکھی گئی۔ گزشتہ سال مئی 2025 میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔

    اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ کا مجموعی توازن 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

    معاشی ماہرین کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری کی بڑی وجہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2026 میں ورکرز ترسیلات زر 4.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ترسیلات زر میں اضافہ اور درآمدات پر دباؤ کم رہتا ہے تو پاکستان کے بیرونی کھاتوں میں مزید استحکام آ سکتا ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ملکی معیشت کے لیے مثبت اشارہ سمجھا جا رہا ہے، تاہم اس تسلسل کو برقرار رکھنا اہم ہوگا۔

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ترسیلات زر معیشت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسپین امیگریشن پروگرام میں 9 لاکھ درخواستیں جمع، تعداد 10 لاکھ سے بڑھنے کا امکان
    Next Article کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
    admin
    • Website

    Related Posts

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026

    تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آگئی: ذرائع

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.