Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    پولیس

    کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

    اگست 28, 2026
    امن

    باجوڑ؛ بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی

    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی
    پوٹھوہار نومبر 29, 2025

    پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    نومبر 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Sri Lanka by 6 wickets to win the tri-series
    سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 114 رنز بنائے، پاکستان نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی، پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، آل راؤنڈر محمد نواز کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    سری لنکا کی پوری ٹیم آخری اوور میں 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کامل مشرا نے 59 اور کوسال مینڈس نے 14 رنز بنائے ، باقی کوئی بھی لنکن کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3، 3جبکہ ابرار احمد نے دو، سلمان مرزا اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    قومی ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان بآسانی پورا کرکت ٹرافی اپنے نام کرلی، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 اور عثمان خان 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    قومی ٹیم کے دیگر بیٹرز میں صائم ایوب 36، صاحبزادہ فرحان 23، سلمان علی آغا 14 اور فخر زمان 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،
    سری لنکا کی جانب سے پون نے 2  اور ایشان ملنگا نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    پاکستان کے مایاز کھلاڑی محمد نواز کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر فائنل میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، اس موقع پر سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے والے دیگر کھلاڑیوں کو بھی انعامات سے نوازا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پوليس اہلکار شہید
    Next Article شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چارسدہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ، اینٹی رائٹ فورس کی تربیت کا معائنہ

    اگست 28, 2026

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    پولیس

    کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

    اگست 28, 2026
    امن

    باجوڑ؛ بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی

    اگست 28, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور برطانیہ کا تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    پولیس

    کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

    اگست 28, 2026
    امن

    باجوڑ؛ بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی

    اگست 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.