Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی پولیس کے سخت سیکیورٹی اقدامات
    خاص خبریں اگست 21, 2024

    پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی پولیس کے سخت سیکیورٹی اقدامات

    اگست 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Bangladesh Cricket Matches, Rawalpindi Police Strict Security Measures
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کی جانب سے مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

    سی پی او کے مطابق، 4000 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جبکہ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر 350 سے زائد ٹریفک پولیس افسران بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ کرکٹ ٹیموں کے روٹ اور اسٹیڈیم کے اطراف میں چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں اور 99 خصوصی چیکنگ پوائنٹس بھی قائم کیے گئے ہیں۔ ٹیموں کے روٹ کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے۔

    اس کے علاوہ، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور ضلعی پولیس کی خصوصی ٹیمیں اسٹیڈیم اور گردونواح میں گشت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ تمام سینئر افسران تعینات افسران و جوانوں کو پوائنٹ وائز چیک اور بریف کر رہے ہیں۔ جبکہ شائقین کرکٹ کو مخصوص راستوں سے مکمل چیکنگ کے بعد اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔سی پی او سید خالد ہمدانی کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے ساتھ باہمی ربط کے ذریعے فول پروف سیکیورٹی اور بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شائقین اور ٹیموں کے لیے محفوظ اور خوشگوار ماحول کو فراہم کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک:سرکاری وکیل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    Next Article سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام تیز کئے جائیں،حاجی گلبر خان
    Ume Roman

    Related Posts

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    مری میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

    دسمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.