Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان نے منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    بین الاقوامی فروری 19, 2024

    پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان نے منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا

    فروری 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pak Iran Gas Pipeline Project, Pakistan has decided to complete the project in two phases
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پہلے گوادر سے پائپ لائن کا اسی کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ۔

    پاکستان جرمانے سے بچنے کے لیے پہلے مرحلے کے تحت گوادر سے ایرانی سرحد تک اکیاسی کلومیٹر پائپ لائن بچھائے گا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سات سو اکیاسی کلومیٹر کی کل پائپ لائن کے حصے کے طور پر پہلے اکیاسی کلومیٹر بچھانے کے منصوبے کی بھی منظوری دی جسے بعد کے مراحل میں نواب شاہ سے منسلک کیا جائے گا۔ایران نے پہلے ہی پاکستان کو ایک سو اسی دن کی ڈیڈ لائن میں ستمبر 2024تک توسیع کر دی ہے اور اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈویژن جلد ہی وفاقی کابینہ سے اکیاسی کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کے لیے انتظامی منظوری طلب کرے گا اور وزارت خزانہ جی آئی ڈی سی کے بورڈ سے مطلوبہ فنڈنگ کا بھی بندوبست کرے گی۔

    حکام نے بتایا کہ منصوبے کے مطابق اکیاسی کلومیٹر طویل پائپ لائن گوادر کو آئی پی گیس لائن منصوبے سے منسلک کرے گی اور ابتدائی طور پر گوادر میں گیس استعمال کی جائے گی۔اگر امریکا نے کسی قسم کی پابندیاں نہ لگائیں تو پائپ لائن کو گوادر سے نواب شاہ سندھ تک بڑھایا جائے گا۔اگر واشنگٹن پابندیاں لگاتا ہے تو پاکستان کے پاس اس منصوبے کو ترک کرنے کی معقول وجوہات ہوں گی اور اس طرح وہ اٹھارہ ارب ڈالر کے جرمانے اور ثالثی عدالت کی کارروائی سے بچ جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم
    Next Article پی ایس ایل نائن کا میلہ, شکست کے بعد ایک بار پھر لاہور قلندرز کی فتح کے میدان میں واپسی
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.