Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دیوسائی:پاک آرمی کی ٹیم نے پھنسے مسافروں کو ریسکیو کرلیا
    خاص خبریں نومبر 15, 2024

    دیوسائی:پاک آرمی کی ٹیم نے پھنسے مسافروں کو ریسکیو کرلیا

    نومبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pak Army team rescued stranded passengers in Deosai
    مسافر دو گاڑیوں میں شدید برف باری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے تھے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکردو: پاک آرمی کی ٹیم نے دیوسائی میں پھنسے ہوئے مسافروں کو ریسکیو کرلیا۔14 نومبر کو 15 کے قریب مسافر دو گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی  سکردو جا رہے تھے  کہ شدید برفباری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے اور مسافروں سے زمینی رابطہ  بھی منقطع ہوگیا تھا۔

    مسافروں کے اہل خانہ اورعلاقے کے لوگوں نے پاک آرمی سے مدد کی اپیل کی جس پر آرمی نے فوراً فضائی اور زمینی ریسکیو آپریشن شروع  کیا۔

    پاک آرمی کے جوانوں پر مشتمل جوائنٹ ٹیم مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے پیدل روانہ ہوئی اور مسافروں کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کرلیا۔

    پاک آرمی کی زمینی ٹیم  انتہائی مشکلات کو پار کرتے ہوئے مسافروں تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔

    پاک فوج کے دو ہیلی  کاپٹرزنے بھی ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، تاہم موسم کی خرابی اور شدید برف باری کے باعث فضائی آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔

    اہل علاقہ اور پھنسے ہوئے مسافروں نے پاک آرمی کا بروقت ریسکیو آپریشن سے مسافروں کو نکالنے پر شکریہ اداکیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج عمران خان سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبارکا دعویٰ
    Next Article راولپنڈی میں میٹرو بس کے نیچے آکر 4 سالہ بچہ جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.