Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں میں ملوث پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاک افغان طورخم بارڈ کو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا
    فیچرڈ مارچ 19, 2025

    پاک افغان طورخم بارڈ کو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

    مارچ 19, 2025Updated:مارچ 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pak-Afghan Torkham border reopened for trade
    طورخم کراسنگ پوائنٹ پار کرکے افغانستان میں داخل ہوئیں جبکہ افغان مال بردار گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر: پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد ہر قسم تجارتی  آمدورفت کیلئے  کھول دی گئی ، پاکستان کی جانب سے افغانستان کی حدود میں مال بردار گاڑیاں بھی افغان حدود میں داخل ہونا شروع ہو گئیں ۔

     طورخم سرحد کے قریب افغان کسٹم ہاؤس میں دونوں ممالک کے سیکورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو روز قبل پاک افغان مشترکہ جرگہ کے فیصلوں کی توثیق کی گئی ۔

     فلیگ میٹنگ فیصلے کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ آج تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دی گئی اور متعدد پاکستانی کارگو گاڑیاں طورخم کراسنگ پوائنٹ پار کرکے افغانستان میں داخل ہوئیں جبکہ افغان مال بردار گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوئیں ۔

    مقامی سیکیورٹی ذرائع نے اخبار خیبر کو بتایا ہے کہ  افغان مریضوں کو آج سے ہنگامی بنیادوں پر پاکستان آمدورفت کی اجازت ہوگی ،تاہم طورخم سرحدپیدل آمدورفت کے لیے دو روز بعد کھولی جائےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں پیکا قانون کےتحت ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج
    Next Article صورتحال واضح ہے ریاست کو رہنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے،صدر مملکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025

    9 مئی حملوں میں ملوث پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا

    دسمبر 19, 2025

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں میں ملوث پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

    دسمبر 19, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 14, 2025

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں میں ملوث پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

    دسمبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.