وزیر اعظم شہباز شریف نے ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی ڈائیلاگ اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے تبادلہ خیال کیا اور ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد اور میزبانوں کے شاندار انتظامات پر سعودی قیادت کو مبارکباد دی۔ ملاقات میں علاقائی روابط اور غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ…

پاکستان کے اکانوے منتخب اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم پیر (آج) سے شروع ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے 91 اضلاع کی 3786 منتخب یونین کونسلوں میں مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 24 ملین سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ یہ مہم پنجاب کے دس اضلاع، سندھ…