وزیر اعظم شہباز شریف نے ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی ڈائیلاگ اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے تبادلہ خیال کیا اور ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد اور میزبانوں کے شاندار انتظامات پر سعودی قیادت کو مبارکباد دی۔ ملاقات میں علاقائی روابط اور غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ…

راولپنڈی میں اسٹریٹ کرائم کے 40 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 18 موٹر سائیکلیں، 25 موبائل فون، نقدی اور زیورات کی چوری شامل ہے۔ شبیر احمد نے نصیر آباد پولیس میں رپورٹ درج کرائی جس میں کہا گیا کہ جب وہ اپنے کلینک پر تھے تو دو ڈاکو داخل ہوئے۔ انہوں نے  دو موبائل فون، 600,000 روپے مالیت…