وزیر اعظم شہباز شریف نے ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی ڈائیلاگ اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے تبادلہ خیال کیا اور ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد اور میزبانوں کے شاندار انتظامات پر سعودی قیادت کو مبارکباد دی۔ ملاقات میں علاقائی روابط اور غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ…

شدید سیلاب نے  ایبٹ آباد  کے قراقرم ہائی وے  سے ملحقہ علاقوں بشمول سپلائی بازار، سیٹھی مسجد کا علاقہ، جھنگی قاضیاں اور مزید کو وسیع نقصان پہنچایا۔ شدید سیلاب نے فرنیچر، گاڑیاں اور عمارتیں بہا لیں، جس سے قراقرم ہائی وے اور مری روڈ جیسی بڑی سڑکیں بند ہو گئیں۔ گلیات، حویلیاں، ٹھنڈیانی اور لورہ میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب…