Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور
    خاص خبریں دسمبر 30, 2025

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Overseas Kashmiris are our valuable asset, says Azad Kashmir Prime Minister Faisal Mumtaz Rathore
    حکومت اوورسیز کشمیریوں کے مسائل کے حل، سہولیات کی فراہمی اور ان کے ساتھ مؤثر رابطے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، ملاقات میں گفتگو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے صدارتی مشیران اوورسیز چودھری دلپذیر، چودھری خادم حسین اور اسلم مغل نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیرنے کہا کہ اوورسیز کشمیری آزاد جموں و کشمیر کا قیمتی سرمایہ ہیں جو بیرون ملک رہتے ہوئے بھی ریاست کی ترقی، معیشت اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔

    مظفرآباد: انہوں نے کہا کہ حکومت اوورسیز کشمیریوں کے مسائل کے حل، سہولیات کی فراہمی اور ان کے ساتھ مؤثر رابطے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے تاکہ ان کا اعتماد مزید مضبوط ہو اور وہ ریاست کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں ۔

    دریں اثنا وزیراعظم آزادکشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ایف پی سی سی آئی کے کنونئیر راجہ رؤف اور لیک شور (Lake Sure) کے سی ای او سید سعادت حسین شاہ نے ملاقات کی ۔

    ملاقات میں انہوں نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ نجی شعبہ اور کاروباری برادری ریاست کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکسلا میں ماڈل بازار قائم
    Next Article انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.