Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں
    پوٹھوہار جنوری 6, 2026

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

    جنوری 6, 2026Updated:جنوری 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Over the Past 24 Hours, a Total of 23,114 Vehicles Entered Murree
    مری میں ہلکی برفباری کے باعث مال روڈ، کشمیر پوائنٹ اور بٹڑیان نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مری میں ہلکی برفباری کے باعث مال روڈ، کشمیر پوائنٹ اور بٹڑیان نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا۔

    برفباری کے باوجود مری میں ٹریفک مکمل طور پر رواں دواں رہی۔ ڈی پی او مری کی براہِ راست نگرانی میں داخلی اور خارجی راستوں پر سخت کنٹرول برقرار رکھا گیا۔

    اعداد و شمار کے مطابق 5 جنوری کو 12 ہزار 777 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں جبکہ 8 ہزار 569 گاڑیاں شہر سے روانہ ہوئیں۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں جبکہ 15 ہزار 143 گاڑیاں واپس روانہ ہوئیں۔ اس وقت مری میں 7 ہزار 971 گاڑیاں موجود ہیں۔

    ڈی پی او مری کی ہدایات پر تمام ناکہ جات مکمل طور پر فعال رہے اور سیاحوں کو بروقت رہنمائی فراہم کی گئی۔

    اس موقع پر ڈی پی او مری نے کہا کہ سیاحوں کا تحفظ اور سہولت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ برفباری کے دوران کسی بھی قسم کے حادثے یا ایمرجنسی کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کی صوبائی نگران کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا
    Next Article حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد

    جولائی 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    خاص خبریں

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.