Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کشمیر»ہماری حکومت نے قلیل مدت میں کئی معجزاتی کام کیے، وزیراعظم آزاد کشمیر
    کشمیر ستمبر 5, 2024

    ہماری حکومت نے قلیل مدت میں کئی معجزاتی کام کیے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    ستمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Our government has done many miracles in a short period of time, Prime Minister Anwar Haq
    Our government has done many miracles in a short period of time, Prime Minister Anwar Haq
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر  کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ ان  کی حکومت نے 15 ماہ کی مختصروقت میں بہت سارے معجزاتی کام کیے۔

    مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق کا کہناتھا کہ آزاد کشمیرحکومت کے 15 ماہ کے دورانیے میں کشمیر میں 3 روپے فی یونٹ بجلی ملنا شروع ہوئی، جو آنے والے وقتوں میں بھی جاری رہے گی۔

    وزیراعظم آزاد کشمیر  کا مزید کہنا تھاکہ قومی اسمبلی سے پہلے آزاد کشمیر کی اسمبلی نے ختم نبوت کی قرارداد منظور کی تھی، آج قانون ساز اسمبلی نے 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت منانے کی قرارداد منظور کی ہے۔

    چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ مزید ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، ہم نے لوگوں سے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا،عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Azad Kashmir Chaudhry Anwar ul Haq آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی
    Next Article یوٹیلیٹی اسٹورز نے 800 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے حکم پر سیشن جج راجہ امتیاز کرپشن پر ملازمت سے برطرف

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:اراضی کے تنازعات پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ

    جولائی 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.