Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے
    فیچرڈ دسمبر 18, 2024

    خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے

    دسمبر 18, 2024Updated:دسمبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Operations in Khyber Pakhtunkhwa, 11 terrorists were killed
    پاک فوج ملک سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین الگ الگ کارروائیاں کی ہیں جن میں 11 دہشت گرد  ہلاک ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی جس میں دہشت گردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر انداز سے نشانہ بنایا گیا، اس دوران  7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    دوسری کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھی خفیہ اطلاعات پر کی گئی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز نے 2  دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    تیسری کارروائی  ضلع مہمند کے علاقے مامد گٹ میں ہوئی ، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مزید 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں  کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    علاقے میں مزید کسی بھی دہشت گرد کی موجودگی کو یقینی طور پر ختم کرنے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے،  پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم پر قائم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا
    Next Article کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت، ترسیلات زر میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے،وفاقی وزیر خزانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.